Posts

News from Hazro City, Chhachh Valley and District Attock, Updated from Hong Kong by Yasir Amin Hazrovi

Image
News from Hazro City, Chhachh Valley and District Attock, Updated from Hong Kong by Yasir Amin Hazrovi +852 53 686 786. اٹک اورمیانوالی کے درمیان مسان برج اور مکھڈ روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب خوشحال خان ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اترگئی  اٹک اورمیانوالی کے درمیان مسان برج اور مکھڈ روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب خوشحال خان ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اترگئی جس کی انجن اور 8 بوگیاں الٹ گئیں ،ٹرین حادثہ میں 15مسافر زخمی ہو گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریلوے لائن کئی گھنٹے تک بند رہی کراچی سے پشاور جانے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔تفصیلات کے مطابق اٹک اور میا نوالی کے درمیان خوشحال خان ایکسپریس جو کہ کراچی سے براستہ اٹک میانوالی اور پشاور آرہی تھی کہ اٹک اور میانوالی کے درمیان مسان ریلوے اسٹیشن پرٹرین پٹڑی سے 8 بوگیوں سمیت اتر کر الٹ گئی ،حادثہ کے فوراً بعدریلوے ٹریک کوفوری طورپربندکردیاگیااورٹرینوں کی آمدورفت کوروکا دیاگیا ریلوے احکام اور ریسکیو 1122 اٹک اور میانوالی کی ٹیموں میانوالی کے تھانہ پیر پائی اور اٹک کے تھانہ انجرأ کے عملہ کے علاوہ تھانہ انجرأ میں پراچ...

Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Kwai Chung, Hong Kong.

Image
Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Kwai Chung, Hong Kong. اٹک سٹی:پی ٹی آئی نے میجر طاہر صادق کی صلاحیتوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے اُن سے سوتیلی ماں جیسا سلوک شروع کر دیا؛ عوامی حلقے جنرل الیکشن میں میجر طاہر صادق کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے الیکشن جیتنے کے بعد میجر طاہر صادق کو دیوار سے لگانے کی پالیسی اور ضمنی الیکشن میں اُن کے حمایت یافتہ امیدواروں کے ٹکٹ کے اعلان نہ ہونے پر ضلع بھر میں میجر طاہر صادق کے لاکھوں چاہنے والوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے ،عوام اور ووٹر یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ ضلع اٹک کے لاکھوں عوام نے میجر طاہر صادق اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کو اس نسبت سے ووٹ دیے تھے کہ منتخب ہونے کے بعد میجر طاہر صادق کو کابینہ میں اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور حلقے کی تعمیر و ترقی کا انہیں موقع دیا جائے گا مگر قیادت نے یکسر عوام کے مینڈیٹ اور میجر طاہر صادق کی صلاحیتوں کو پس پشت ڈالتے ہوئے اُن سے سوتیلی ماں جیسا سلوک شروع کر دیا ہے جو ضلع اٹک کے لاکھوں ووٹرز اور پی ٹی آئی کے چاہنے والوں کی توہین سے کم نہیں ہے ،پی ٹی آئی کے ووٹرز...