Posts

Showing posts with the label pakistani urdu news

Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Hong Kong.

Image
Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Hong Kong. گاؤں باہتر(اٹک):رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میجر طاہر صادق کی ہمشیرہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں  رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میجر طاہر صادق کی ہمشیرہ ، سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب الحاج سردار محمد صادق خان ( مرحوم ) ، پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں واحد بلا مقابلہ خاتون رکن اسمبلی بیگم الحاج سردار محمد صادق خان مرحومہ کی صاحبزادی ، چیئرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر ، سابق رکن قومی اسمبلی محمد زین الہٰی کی پھوپھی ، سابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ آرمڈ بورڈ میجر سردار کامران نوازش خان کی اہلیہ اور پی آئی اے کی سابق اسٹیشن منیجر سردار عرفان نوازش خان کی بھابھی ، سابق چیف آفیسر سردار شبیر احمد خان کی سالی ، سابق وفاقی سیکرٹری حامد علی خان کی قریبی عزیزہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں باہتر میں ادا کی گئی اور باہتر ہی میں ہی ان کے آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی ،نماز جنازہ میں وفاقی اور صوبائی وزرا ء ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، چیئرمین یونین کونسل ، سا...

Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Lai King, Hong Kong.

Image
Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Hong Kong, +852 53 686 786 40سال تک بھارتی قید کے دوران پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہ لگانیکی پاداش میں زبان کٹوانے والے مقبول حسین اٹک شہر میں انتقال کرگئے  40 سال سے زائدبھارتی قید کے دوران پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہ لگانیکی پاداش میں زبان کٹوانے والے پاک آرمی کے بہادرسپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں انتقال کرگئے ،سپاہی مقبول حسین 40 سال 29 دن بھارتی قیدمیں رہے بہادرسپاہی مقبول حسین کو 1965 ء کی جنگ میں بھارت نے جنگی قیدی بنایاتھا ،سپاہی مقبول حسین کو 17 ستمبر 2005 ء میں بھارتی قیدسے رہائی ملی تھی سپاہی مقبول حسین کوستارہ جرأت سے نوازاگیا۔ سپاہی مقبول حسین کو 29 اگست کے دن فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کیاگیا،آرمی چیف کا سپاہی مقبول حسین کی وفات پراظہارافسوس ، قوم کے بہادر سپاہی کو ان کی اعلی خدمات کرپیش نظر آزاد کشمیر رجمنٹل سینٹر نے انہیں رہائش اور ہر طرح کی سہولتیں فراہم کیں اور وہ کرتے دم تک یہاں قیام پذیر رہے دوران قید 40 سال 29 دن مسلسل انہیں مجبور کیا گیا کہ''پاکستان مردہ باد...