Posts

Showing posts with the label attock city

Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Lai King, Hong Kong.

Image
Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Hong Kong, +852 53 686 786 40سال تک بھارتی قید کے دوران پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہ لگانیکی پاداش میں زبان کٹوانے والے مقبول حسین اٹک شہر میں انتقال کرگئے  40 سال سے زائدبھارتی قید کے دوران پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہ لگانیکی پاداش میں زبان کٹوانے والے پاک آرمی کے بہادرسپاہی مقبول حسین سی ایم ایچ اٹک میں انتقال کرگئے ،سپاہی مقبول حسین 40 سال 29 دن بھارتی قیدمیں رہے بہادرسپاہی مقبول حسین کو 1965 ء کی جنگ میں بھارت نے جنگی قیدی بنایاتھا ،سپاہی مقبول حسین کو 17 ستمبر 2005 ء میں بھارتی قیدسے رہائی ملی تھی سپاہی مقبول حسین کوستارہ جرأت سے نوازاگیا۔ سپاہی مقبول حسین کو 29 اگست کے دن فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کیاگیا،آرمی چیف کا سپاہی مقبول حسین کی وفات پراظہارافسوس ، قوم کے بہادر سپاہی کو ان کی اعلی خدمات کرپیش نظر آزاد کشمیر رجمنٹل سینٹر نے انہیں رہائش اور ہر طرح کی سہولتیں فراہم کیں اور وہ کرتے دم تک یہاں قیام پذیر رہے دوران قید 40 سال 29 دن مسلسل انہیں مجبور کیا گیا کہ''پاکستان مردہ باد...