Posts

Showing posts with the label pakistani unicode attock news

Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Hong Kong S.A.R. +852 53 686 786

Image
Weekly News from Attock City and Tehsil Hazro, (Punjab) Pakistan. Updated from Hong Kong S.A.R. +852 53 686 786 اٹک سٹی:عیدالاضحی کے موقع پر محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کر نے کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا  عیدالاضحی کے موقع پر محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کر نے کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہر قسم کی کالعدم تنظیم جو کسی بھی متبادل نام کے ساتھ کام کر رہی ہے ‘پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کر نے پر مکمل پابندی ہو گی ۔اس سلسلہ میں ہر قسم کی کالعدم تنظیم کو ئی سرگرمی سرانجام نہیں دے گی ، کھالیں اکٹھی کر نے والی تمام تنظیمیں کھالیں اکٹھی کر نے کے لیے ڈپٹی کمشنر اٹک کو درخواست دیں گی جس کے ہمراہ رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ،سابقہ اجازت نامہ،این او سی اور بیان حلفی جس میں یہ درج ہو کہ ان کا تعلق کسی کالعدم جماعت یا تنظیم سے نہیں ہے،لف کرنا ضروری ہے ۔صرف ان تنظیموں کو مخصوص جگہوں سے کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت ہو گی جن کے پاس ڈپٹی کمشنر اٹک کی جانب سے جاری کردہ اجازت نامہ ہو گا‘ کسی بھی فرد یا تنظیم...